بیلم حسنین

پاکستانی سیاست دان

بیلم حسنین (انگریزی: Belum Hasnain) (ولادت: 11 فروری 1952ء) ایک پاکستانی سیاست دان جن کا تعلق لاہور سے ہے، 2002ء سے مئی 2018ء تک پاکستان کی قومی اسمبلی کی ممبر رہ چکی ہیں۔

بیلم حسنین
قومی اسمبلی پاکستان کی رکن
مدت منصب
2002ء – 31 مئی 2018ء
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان پیپلز پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاسی زندگی ترمیم

2002ء کے عام انتخابات ترمیم

بیلم حسنین بھٹی 2002ء کے عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی صوبائی قومی کی رکن منتخب ہوئیں۔[1]

2008ء کے عام انتخابات ترمیم

بیلم 2008ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن دوبارہ منتخب ہوئی۔[2][3]

2013ء کے عام انتخابات ترمیم

بیلم 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔[4][5][6]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Women who made it to National Assembly"۔ DAWN.COM۔ 1 November 2002۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017 
  2. "Poor Pakistan's MNAs get 3-fold richer in 6 years"۔ The Nation۔ 07 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اپریل 2017 
  3. "Average MNA gets three times richer in six years"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 06 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 دسمبر 2017 
  4. "ECP asks MPs to vacate additional seats by 10th"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 5 June 2013۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017 
  5. "Women, minority seats allotted"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ 29 May 2013۔ 07 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017 
  6. "22pc women beat 78pc men in parliamentary business"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ 08 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2017