بیلچہ ایک سادہ دستی اوزار ہے جو بڑی مقدار میں برف، کوئلہ، مٹی، ریت، بجری، گارا وغیرہ اٹھانے یا ہٹانے اور زراعت میں نرم زمین کھودنے کے لیے بڑے پیمانے پر دنیا بھر میں استعمال ہوتا ہے۔

ایک مستطیل شکل والا بیلچہ
ایک مستطیل شکل والا بیلچہ

بیلچہ اکثر ایک لمبے لکڑی کے ڈنڈے پر مشتمل ہوتا ہے، جس کی لمبائی 3 سے 4 فٹ تک ہوتی ہے، جس کے ایک سرے پر لوہے (بعض بیلچے میں مضبوط پلاسٹک استعمال کی جاتی ہے) کا بڑا چپٹا ٹکڑا (بلیڈ) لگا ہوتا ہے، اسی سے زمین کھودی یا ہموار کی جاتی ہے۔

حوالہ جات ترمیم