بینبلاغہ
بین بلاغہ (intercom)، دراصل بین رابطہ کے لیے ایک برقیاتی نظام ہے جو محدود یا نجی گفتگو، رہنمائی، تعاون یا اعلانات کے لیے بنایا اور استعمال کیا جاتا ہے۔
تسمیاتترميم
بلاغہ دراصل عربی لفظ بلاغ سے ماخوذ ہے۔ بلاغ کا مطلب ہے پیغام پہنچانا یعنی پیغام رسانی [1]. جبکہ بلاغہ سے یہاں مُراد کوئی آلہ یا اختراع ہے جو پیغام رسانی کا کام سر انجام دیتی ہو۔
نیز دیکھیےترميم
حوالہ جاتترميم
ویکی کومنز پر بینبلاغہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |