بین الاقوامی اولمپک کمیٹی

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی (IOC؛ فرانسیسی: Comité international olympique، CIO) ایک بین الاقوامی، غیر منافع بخش، غیر سرکاری تنظیم ہے جس کا مرکز لوزان، سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔ اسے پیری دو کوبرٹن نے 23 جون 1894ء کو قائم کیا تھا اور دیمیتریو وکیلاز اس کے پہلے صدر مقرر ہوئے تھے۔ آج یہ تنظیم 100 فعال اراکین، 32 اعزازی اراکین اور ایک معزز رکن پر مشتمل ہے۔ IOC عالمی پیمانے پر جدید اولمپک تحریک کا مقتدر ادارہ ہے۔

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی
(انگریزی میں: International Olympic Committee)
(فرانسیسی میں: Comité International Olympique ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
[[File:Citius, Altius, Fortius
(اردو: تیز تر، بلند تر، مضبوط تر!)|125x130px|center|alt=بین الاقوامی اولمپک کمیٹی|بین الاقوامی اولمپک کمیٹی]]


مخفف (انگریزی میں: IOC)،  (فرانسیسی میں: CIO)،  (کاتالان میں: COI)،  (ہسپانوی میں: COI ویکی ڈیٹا پر (P1813) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک سویٹزرلینڈ  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر لوزان، سویٹزرلینڈ
تاریخ تاسیس 23 جون 1894؛ 129 سال قبل (1894-06-23)
مقام تاسیس پیرس  ویکی ڈیٹا پر (P740) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بانی پیئغ دے کوبیغتاں  ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قسم انجمن کھیل
خدماتی خطہ دنیا بھر میں  ویکی ڈیٹا پر (P2541) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تنظیمی زبان فرانسیسی
انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازی صدر جیک راگ [1]
صدر تھامس بیش [1]
نائب صدر Nawal El Moutawakel
Craig Reedie
John Coates
Zaiqing Yu [1]
تعداد ارکان
باضابطہ ویب سائٹ Olympic.org

آئی او سی جدید اولمپک کھیلوں اور یوتھ اولمپک کھیل کھیلوں کا انعقاد کرتی ہے جو ہر چوتھے سال سردیوں اور گرمیوں میں منعقد ہوتے ہیں۔ آئی او سی کی جانب سے پہلے گرمائی اولمپکس 1896ء میں، ایتھنز، یونان میں منعقد ہوئے تھے؛ جبکہ پہلے سرمائی اولمپکس 1924ء میں، شامونی، فرانس میں منعقد ہوئے تھے۔ 1992ء تک، سرمائی اور گرمائی، دونوں اولمپکس ایک ہی سال منعقد ہوا کرتے تھے۔ لیکن اس سال کے بعد، آئی او سی نے سرمائی اولمپکس کو گرمائی اولمپکس کے بعد جفتی سال میں منتقل کر دیا تاکہ دو بڑے مقابلوں کے انعقاد کی منصوبہ بندی میں مدد ملنے کے علاوہ آئی او سی کا مالیاتی میزان بھی بہتر ہو سکے جسے ہر اولمپک برس میں خاصی آمدنی ہوتی ہے۔ پہلے یوتھ گرمائی اولمپکس کا انعقاد سنگاپور میں 2010ء میں ہوا تھا اور پہلے یوتھ سرمائی اولمپکس 2012ء میں انسبروک میں منعقد ہوئے تھے۔

اغراض و مقاصد ترمیم

مجلس عاملہ ترمیم

عہدہ نام ملک
صدر ڈاکٹر تھامس باخ   جرمنی
نائب صدور محترمہ ناول المتوکل   مراکش
سر کریگ ریڈی   مملکت متحدہ
جناب جان کوٹس   آسٹریلیا
جناب Zaiqing Yu   چین
ڈائریکٹر جنرل جناب کرسٹوفی دی کیپر   بلجئیم
عاملہ اراکین جناب وو جینگ گو   چینی تائی پے
ڈاکٹر رینی فاصل   سویٹزرلینڈ
جناب پیٹرک جوزف ہیکی   جمہوریہ آئرلینڈ
محترمہ کلاڈیا بوکل   جرمنی
جناب خوان انتونیو سامارانش   ہسپانیہ
جناب سرگے ببکا   یوکرین
جناب Willi Kaltschmitt Luján   گواتیمالا
محترمہ انیتا دی فرانز   ریاستہائے متحدہ
پروفیسر ڈاکٹر Uğur Erdener   ترکیہ
محترمہ گنیلا لنڈبرگ   سویڈن

تنظیم ترمیم

اعزازات ترمیم

کمیٹی اراکین ترمیم

اولمپک اشتہار بازی ترمیم

آمدن ترمیم

آمدن کی تقسیم ترمیم

انتظامی کمیٹیاں برائے اولمپک مقابلے (OCOGs) ترمیم

قومی اولمپک کمیٹیاں ترمیم

اسپانسر ترمیم

تنازعات ترمیم

حوالہ جات ترمیم