تالکٹورا اسٹیڈیم نئی دہلی، بھارت میں واقع ایک اندرونِ چار دیواری اسٹیڈیم ہے۔[1] اسٹیڈیم میں 3035 افراد کی گنجائش ہے۔ نئی دہلی بلدیاتی کونسل کے پاس اس کی باگ دوڑ ہے۔[2]

تالکٹورا اسٹیڈیم
مقامبھارت کا پرچم نئی دہلی
متناسقات28°37′20.84″N 77°11′34.53″E / 28.6224556°N 77.1929250°E / 28.6224556; 77.1929250

حوالہ جات ترمیم

  1. India۔ R.I.C. Publications, 2010۔ صفحہ: 101۔ ISBN 978-1741269116 
  2. "Talkatora Indoor Stadium" (PDF)۔ NDMC۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 ستمبر 2013