• السلام علیکم ورحمۃ اللہ، ماشاء اللہ !آپ کا مضمون مجھےبے حد پسند آیا، (کیا آپ سلفی ہیں)؟ اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے،آپ نے امام ابن تیمیہ علیہ الرحمہ کے بارے میں بھت صحیح لکھا ہے۔

--Think good do good 18:16, 13 جون 2009 (UTC)

  • آپ کو بھی خدا عقل دے۔ کیا مسلمان ہونا کافی نہیں؟ --Urdutext 19:03, 13 جون 2009 (UTC)
  • آج کی دنیا میں لوگوں کا شعور ان لوگوں کے شعور سے بہت زیادہ ہے جو کہ برقی دنیا سے قبل رہتے تھے۔ آج انسان کے پاس مختلف سنی سنائی باتوں پر آنکھ بند کر کہ چل پڑنے کے بجاۓ خود حق اور سچ کو تلاش کرنے کے مواقع بہت زیادہ ہیں۔ وہ دن بھی کبھی تو آۓ گا جب اسلامی دنیا کی حالت بدلے گی --سمرقندی 02:52, 14 جون 2009 (UTC)
  • کچھ لوگوں کی مثال اردو وکی پر خدائی فوجدار کی ہے جو ہاتھ میں لٹھ لئے ہر نئے آنے والے پر برسانا اپنا فرض سمجھتے ہییں۔ میرے نزدیک یہی رویہ اردو وکی پرممبران کی عدم دلچسپی کا باعث ہے۔ بھائی Think good do good صاحب آپ نئے صارف معلوم ہوتے ہیں اسی لئے آپ نے یہ تبصرہ مضمون کے صفحہ پر لکھا ہے جس کا مقصد بظاہر مقالہ نگار سے ذاتی سا سوال پوچھنا ہے۔ اس پر اتنے تلخ رد عمل پر حیرت ہے۔ اس مضمون کو تخلیق کرنے والے دیگر ساتھیوں کا تو مجھے علم نہیں ہے مگر اپنے بارے میں مرتضیٰٰ برلاس کے انداز میں یہ کہوں گا

دوستوں کی محفل میں ہم وہ کج مقدر ہیں __________ شاعروں میں افسر ہیں، افسروں میں شاعر ہیں۔

صوفیوں کو شبہ ہے کہ ہم پر کچھ وہابیت کے اثرات ہیں جبکہ سلفی ہمیں صوفیوں کے مثاثرین میں شمار کرتے ہیں۔ مگر الحمدللہ میرے نزدیک صوفی اور سلفی سب مسلمان ہیں اور صوفی یا سلفی ہونے کے لئے پہلی شرط ہی مسلمان ہونا ہے۔ --Ubaidmughal 10:35, 15 جون 2009 (UTC)

  • صوفیوں کو شبہ نہیں خدشہ ہے محترم --فوجدار 10:46, 15 جون 2009 (UTC)
  • کیا آپ بھی صوفی ہیں فوجدار صاحب؟ --Ubaidmughal 12:31, 15 جون 2009 (UTC)
  • نہیں عبید بھائی میں تو انتہا پسند ہوں ۔--فوجدار 12:55, 15 جون 2009 (UTC)

Edit request on 7 جون 2016 ترمیم

I want to edit this article, so please allow me. thanks

@احمد نعمان الحداد: as I see, editing restriction is only on IPs, which means you can edit the article. But please, used a balanced and reference language while editing it.

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:23, 7 جون 2016 (م ع و) Ahmad jan 123 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:14, 28 اپریل 2017 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2020) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ابن تیمیہ پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:04، 9 اکتوبر 2020ء (م ع و)

واپس "ابن تیمیہ" پر