@امین اکبر: Aborigine کا صحیح تلفظ: ایبورجنی ہے۔

ویسے تو میں عمومی طور پر تلفظ کے معاملے میں اپنی رائے دینا بند کر چکا ہوں صرف مخصوص صارفین کو صلاح دوں گا۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:17، 23 اپریل 2019ء (م ع و)

@Tahir mq: طاہر بھائی آپ ہی تبدیل کردیتے۔آپ کا شکریہ آپ نے مخصوص میں رکھا۔ اب ذرا زیادہ مخصوص کرتے ہوئے میرے کسی بھی غلط تلفظ یا غلطی کو خود ہی درست کر دیا کریں۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:17، 28 اپریل 2019ء (م ع و)
واپس "ایبورجنی" پر