تبادلۂ خیال:ابو ولید بن رشد

سوال

ترمیم

اس مضمون کے عنوان میں دادا کے استعمال کی کوئی وجہ ہو تو براہ کرم بتایئے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:21, 15 نومبر 2016 (م ع و)

اکثر عربی کتب میں ابن رشد الجد (دادا)اور ابن رشد الحفید(پوتا) ہی ان دونوں کی پہچان ہے کیونکہ ان دونوں کی کنیت ابو الولید ،نام محمد،والد کا نام احمد اوردونوں قرطبی ہونے کی وجہ سےاسی دادا پوتاکو شناخت بنایا گیا ہےابن رشد پوتا تو بطور فلسفی اردو میں شہرت حاصل کر گیا دادا کی شناخت یہی باقی رہی--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:35, 15 نومبر 2016 (م ع و)
واپس "ابو ولید بن رشد" پر