تبادلۂ خیال:انٹرنیٹ سنسر

صارف:سمرقندی صاحب کی طرف سے مطلوب الفاظ میں لکھا گیا:-

  • censorship = مراقبت / ترصد / رصد بندی
  • censor (فعل) = رقابت / رصد
  • censor (اسم) = مراقب / راصد
  1. لفظ censor کے بارے میں آتا ہے کہ سنسکرت کے samsati سے ماخوذ ہے اور اپنے اندر ، ورد اور دہرانے ، کے معنی رکھتا ہے اسی دہرانے سے اس میں censor کا نظر رکھنے یا نگرانی رکھنے کا مفہوم پیدا ہوا۔ تصوف کا ایک عام لفظ --- مراقبہ --- عین یہی معنی رکھتا ہے اور لغات میں censor کے لیئے مستعمل بھی ہے۔ مراقبہ اصل میں رقب سے بنا ہے اور اس کے تین معنی ہوتے ہیں 1- مشاہدہ 2- نگہداشت 3- نگرانی۔ تصوف میں اس کو محدود معنوں میں کسی سوچ میں غرق ہو جانے کے لیئے کہا جاتا ہے اور اس کے یہ معنی اصل میں رقب کے نگرانی کے مفہوم سے نکالے جاتے ہیں یعنی --- دل / نفس --- پر نگرانی رکھنا اور اسے دنیاوی باتوں میں نا بھٹکنے دینا۔ عام طور پر مراقبے کا تصوفی مفہوم اللہ کا ورد کرنا ، عبادت کرنا آتا ہے اور دلچسپ بات یہ کہ یہی مفہوم سنسکرت samsati کا بھی ہے اور یہاں سے یہ تاریخی طور پر زبانوں کی ابتداء کی اہمیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے؛ بہرحال۔
  2. مراقبہ کی طرح ایک اور اردو لفظ --- رصد --- بھی اپنے اندر نگرانی و مشاہدے کے معنی رکھتا ہے اور اردو میں اسے محدود کر کے --- ستاروں کے مشاہدے --- پر استعمال کیا جاتا ہے اسی سے رصد گاہ کا لفظ بھی بنتا ہے۔ رصد بھی censor کے معنوں میں آسکتا ہے اور اس کا نگرانی رکھنے یا نظر رکھنے کا مفہوم بھی اردو کی لغات میں درج ہے۔

بیرونی روابط کی درستی (فروری 2021)

ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے جالبینی مراقبت پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with this tool.

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 20:59، 1 فروری 2021ء (م ع و)

واپس "انٹرنیٹ سنسر" پر