تبادلۂ خیال:ایمان فروشی

مضمون کا عنوان بدلنے کی شاید ضرورت ہے۔ صارفین اپنے خیالات پیش فرمائیں۔ Ahmadnisar 18:48, 15 ستمبر 2009 (UTC)

  • مضمون کا عنوان بدل کر "ابراہیم گاردی" کر دینا چاہیے۔ ابراہیم گاردی کے متعلق معلومات کو از سر نو ترتیب دینا چاہیے اور ایمان فروشی سے متعلق لیکچر حذف کر دینا چاہیے۔ --کاشف عقیل 19:04, 15 ستمبر 2009 (UTC)
واپس "ایمان فروشی" پر