اس صفحہ کے ترجمہ کےلئے منتظمین اور صارفین کا تعاون طلب ہے۔ Ahmadnisar 21:21, 16 ستمبر 2009 (UTC)

  • کیا موجودہ شکل میں اس مضمون کی کوئی جگہ بنتی ہے؟ فہد احمد 06:19, 24 نومبر 2009 (UTC)
  • تائید۔ قابلِ حذف ہے۔ --کاشف عقیل 15:00, 24 نومبر 2009 (UTC)

حذف کرنے سے پہلے صارفین ذرا توجہ فرمائیں کہ ، صفحہ اول پر ایک لنک ہے جو “ایک جائزہ“ کے نام سے ہے۔ اس کو کلک کریں تو وہ راست انگریزی صفحہ پر لے جاتا ہے، چونکہ انگریزی صفحہ ہے سارا مواد انگریزی میں ہے۔ میری تجویز یہ ہے کہ صفحہ اول پر موجود “ایک جائزہ“ کو اس صفحہ سے لنک دیا جائے۔ اور اس صفحہ کو ترجمہ کیا جائے (آہستہ آہستہ ہی کیوں نہ ہو)۔ ویکیپیڈیا یا اردو ویکیپیڈیا کے جائزہ والا صفحہ ایک رہنا بھی اچھی بات ہے اور وہ بھی اردو میں۔Ahmadnisar 06:01, 2 جنوری 2010 (UTC)

  • تائید۔ اتنا ہے کہ تمام انگریزی مواد حذف کردیا جائے اور بین الویکی ربط دے دیا جائے۔ ترجمے کا تعارف مکمل ہونے پر صفحۂ اول کا ربط اس صفحے کی جانب کیا جاسکتا ہے۔ --سمرقندی 11:43, 2 جنوری 2010 (UTC)
واپس "ایک جائزہ" پر