تبادلۂ خیال:ای ریڈر
- e=electronic
- book=book
چونکہ electronic کے لیے برقی استعمال ہو رہا ہے، اس لیے اردو میں منطقی طور پر "برقی کتاب" یا "ب کتاب" بنتا ہے۔ یہ کہنا کہ اردو میں ابھی اصطلاح نہیں عجیب کلام ہے۔ --Urdutext 00:46, 28 اگست 2009 (UTC)
ای ریڈر سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ای ریڈر کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔