تبادلۂ خیال:بزرگ (بائبل)

عنوان ترمیم

@Obaid Raza: مجھے اس کا علم نہیں زیادہ تر باپ یا بزرگ سنا ہے تو آپ بتا سکتے ہیں کہ پیٹری آرک کا کیا درست عنوان کیا ہوگا؟ بطریق بہتر ہے؟-- بخاری سعید تبادلہ خیال 06:08, 25 ستمبر 2017 (م ع و)

en:Ellen G. White#Major writings اس مضمون میں ایک کتاب Patriarchs and Prophets کا ذکر ہے، اس کا اردو ترجمہ قدیم آبائی بزرگ و انبیاء کے نا مسے اردو میں موجود ہے۔ جو 1962ء کا شائع شدہ میرے پاس ہے۔ مسیحی کتابوں میں بھی بزرگ استعمال ہوتا ہے۔ اسلاف کا استعمال نادر ہے۔ ان کو بائبل کے ساتھ مخصوص اس لیے کیا گیا ہے، کیوں کہ یہاں یہودیوں کے (بنی اسرائیل) کے بزرگوں/اسلاف ہی کا ذکر ہے، حضرت ابراہیم، اسحاق و یعقوب کا۔ اس حساب سے اس کا عنوان بزرگ (بائبل) ہو گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:45, 25 ستمبر 2017 (م ع و)
جواب و مدد کے شکریہ :)-- بخاری سعید تبادلہ خیال 07:00, 25 ستمبر 2017 (م ع و)
واپس "بزرگ (بائبل)" پر