تبادلۂ خیال:تحصیل روجھان

سلام ونیاز محترم ویکی پیڈین منتظمین خیریت کا طالب باخیریت ہے. صحفہ تحصیل روجھان پر یونین کونسل کی تعداد غلط ہے تالہ کی وجہ سے تصحیح نہیں کر سکتا براہ کرم تعداد درست کردیں. شکریہ Zahidfaridkhawaja (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:23, 6 اگست 2016 (م ع و)

زاہد فرید خواجہ صاحب صفحہ نیم محفوظ ہے۔ اگر آپ اپنے صارف سے لاگ ان ہیں تو آپ اس میں تبدیلی کر سکتے ہیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:12, 7 اگست 2016 (م ع و)
واپس "تحصیل روجھان" پر