اسی موضوع پر ایک اور صفحہ تجانیہ موجود ہے عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:47, 2 اپریل 2016 (م ع و)

دونوں مستعمل ہیں زیادہ ٹھیک تیجانیہ ہے تجانیہ کم استعمال ہےجناب کی نشاندہی سے معلوم ہوا کہ دونوں میں نے ہی تخلیق کئے انتظامیہ رہنمائی کرے--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:20, 2 اپریل 2016 (م ع و)
مجھے تکنیکی طریقہ کار ابھی سیکھنا ہے، بہر حال وہ مضمون کاپی کر کے یہاں پیسٹ کر دیا ہے، اب تجانیہ والا صفحہ انتظامیہ ڈیلیٹ کر دے گی۔

عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:29, 2 اپریل 2016 (م ع و)

اگر دونوں ایک ہی صارف نے لکھے ہیں، تو وہ خود کاپی پیسٹ کر کے مواد کو ایک میں کر دے، دوسرے کو رجوع مکرر کر دے۔ اگر دو الگ مضامین ہوں اور الگ الگ صارفین نے لکھے ہوں تو، کاپی پیسٹ سے منع کیا جاتا ہے،کیوں کہ کاپی پیسٹ کرنے سے سارا مواد ایک ہی صارف کے نام سے محفوظ ہوتا ہے، جو دوسرے صارفین کی محنت و کوشش کا نتیجہ ہوتا ہے۔ اس کے ضم کرنے کا ایک خاص نظام ہے، جس سے تاریخچہ بھی دوسرے مضمون میں منتقل ہو جاتا ہے (یہ کام منتظم ہی کر سکتے ہیں)۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:50, 2 اپریل 2016 (م ع و)

اس مرتبہ میں نے کاپی پیسٹ کردیا تھا، آئندہ سے احتیاط کروں گا تاکہ لکھاری کے نام پر ہی مواد درج ہو۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44, 4 اپریل 2016 (م ع و)

واپس "تیجانیہ" پر