تبادلۂ خیال:جامعہ پنجاب (لاہور)

فیکلٹی کو شعبہ کہنا درست تو نہ ہو گا مگر شعبہ علوم درست ہے کیا؟ کؤی اور دوست اگر کؤی مشورہ دے سکے تو شکریہ۔ --کامران 12:26, 20 فروری 2007 (UTC)

  • FACULTY کو کلیہ کہا جاتا ہے۔ افراز

زبردست! بہت شکریہ۔ کامران 16:11, 20 فروری 2007 (UTC)

واپس "جامعہ پنجاب (لاہور)" پر