تبادلۂ خیال:جدول گنتی
السلام علیکم ۔ اس جدول میں گنتی کہاں تک لکھنی ہے ؟
- وعلیکم اسلام، گنتی سو تک لکھی گئی ہے۔ اس کے بعد قرینہ کی تکرار ہے۔ --Urdutext 17:16, 27 اگست 2011 (UTC)
- ممکن ہو تو اردو ہجوں کی بھی پڑتال کریں۔ کوئی غلطی ہو تو درستگی کر دیں --Urdutext 18:12, 27 اگست 2011 (UTC)
- چند غلطیاں تھیں، درست ہو چکی ہیں --نوید ب س ن 18:59, 27 اگست 2011 (UTC)
- اہل علم سے درخواست ہے کہ اس جدول کو مکمل کرنے میں مدد کریں۔ --Urdutext (تبادلۂ خیال) 23:39, 25 مئی 2013 (م ع و)
جدول گنتی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر جدول گنتی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔