تبادلۂ خیال:جوہر

نیا موضوع
اس صفحہ پر اب تک کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔

تسليمات، جوہر کي باقي تفصيلات تو کم وبيش ٹھيک ہي ہيں، ليکن ايک خلش سي رہ گئي ہے، اور وہ ہي کہ اردو ميں نيوٹران کے ليے کوئي مناسب لفظ نظر نہيں آتا۔ ميں نے وقتي طور پر تو اسے "بے بار کا برقيہ" کا نام ديا ہے ، ليکن يہ کچھ زيادہ ہي سماعت خراش قسم کا معلوم ہوتا ہے۔ برائے مہرباني کوئي اور مناسب لفظ ڈھونڈيں

واپس "جوہر" پر