تبادلۂ خیال:جھوٹی تصنیف

اس صفحے کا عنوان "جھوٹی تصانیف" کی بجائے "منسوب تصانیف" زیادہ بہتر لگتا ہے کیونکہ اول الذکر کا مطلب ہے کہ وہ تصنیف اپنی اصل میں دروغ پر مبنی ہے جبکہ مراد یہاں یہ ہے کہ ان کی مصنفین کی طرف نسبت درست نہیں۔

39.34.175.104 03:30، 23 مئی 2021ء (م ع و)

واپس "جھوٹی تصنیف" پر