• یہ مضمون ان احباب علم و دانش کے لیۓ ایک تحفہ ہے کہ جو اخبارات کے حوالے دے دے کر طنزیہ طور پر thermometer کے لیۓ ---- آلہ مقیاس الحرارت ---- کی رٹ کچھ یوں لگاتے ہیں کہ جیسے طوطا ، مٹھو میاں چوری کھاؤ گے ! مٹھو میاں چوری کھاؤ گے ! مٹھو میاں چوری کھاؤ گے ! کی رٹ لگاتا ہے۔ سمرقندی
واپس "حر پیما" پر