حق مہر کے تحت سات نام مستند حوالہ سے لکھے گئے ایک صارف ان میں سے ایک نام کو حذف کر کے لکھتا ہے کہ’’صداق عربی میں مہر کو ہی کہا جاتا ہے اتنا تو سب کو علم ہے‘‘ یہ کہاں کا اصول ہے اس کا مطلب ہوا کہ جس کو کسی شے کا پہلے علم ہو وہ حذف کرتا رہے اور بے وقوفی کو عقلمندی سمجھتا رہےیہ تخریب کاری ہے--ابو السرمد محمد یوسفگفتگو 14:24, 21 مئی 2017 (م ع و)

واپس "حق مہر" پر