تبادلۂ خیال:روحانی نفسیات

اس کا عنوان غیر ذاتی یا غیر شخصی یا ماورائے ذات نفسیات ہونا چاہیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:51، 22 مارچ 2018ء (م ع و)

 تبصرہ: اس معاملے بہتر یہ ہے کہ ایسی اصطلاح تسلیم کی جائے جو عوام میں زود فہم اور آسانی سے قابل قبول ہو۔ جہاں تک انگریزی اصطلاحات کی بات ہے، انہیں یا ان کا ترجمہ بھی اپنایا جا سکتا ہے، مضمون میں شامل کیا جا سکتا ہے، نیز عند الضرورت رجوع مکرر بنائے جا سکتے ہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:46، 23 مارچ 2018ء (م ع و)
یہ شاید Metapsychology کا متبادل ہو گا، یہ دیکھیے: [1]۔
واپس "روحانی نفسیات" پر