تبادلۂ خیال:روشنی
- عادل صاحب کیسے ہیں ، کافی عرصہ بعد آۓ۔ ماشااللہ بہت خوب مضمون لکھا ہے۔
- ایک مشورہ ہے، روشنی کو براہ راست سائنس میں رکھنا مناسب نہیں۔ اسکو کم از کم زمرہ:طبیعیات میں ہی رکھ دیا جاۓ تو مناسب نہ ہوگا؟ ویسے تو روشنی خود اتنا وسیع موضوع ہے کہ اسکو زمرہ:روشنی میں آنا چاہیۓ اور پھر زمرہ روشنی ، زمرہ طبیعیات میں ہو تو مناسب رہے گا۔ افراز
روشنی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر روشنی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔