تبادلۂ خیال:سل
سل یا ٹی بی کی بجائے کیا تپِ دق بہتر متبادل نہیں؟ میں نے تپِ دق ہی اکثر جگہوں پر دیکھا ہے--قیصرانی 18:30, 24 مارچ 2011 (UTC)
- تائید۔ میں نے بھی ہمیشہ تبِ دق ہی پڑھا ہے اور یہ لفظ مناسب بھی ہے میرا خیال ہے کہ ہمیں بھی عربی میں مستعمل لفظ کی جگہ اردو میں رائج لفظ کو اختیار کرنا چاہیے۔--ساجد امجد ساجد 10:34, 25 مارچ 2011 (UTC)
سل سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سل کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔