حوالہ جات کا اضافہ ضرور کریں، جو تعریف بیان کی گی ہے اس میں فرض کے بعد واجب کو چھوڑ کر سنت کا درجہ بیان کیا گیا ہے یا ایسا تاثر مل رہا ہے۔ائمہ اربعہ میں اس کے بارے کیا کیا آراء ہیں؟ فقہ جعفریہ اور غیر مقلد کیا تحقیق رکھتے ہیں، ان کی وضاحت بھی شامل کریں، اسلامی اصطلاحات کی تعریف کو احتیاط کے ساتھ اصل کتب سے دیکھ کر اور حوالہ کے شامل کریں،--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:46, 15 مئی 2014 (م ع و)

کوشش کروں گا کہ مزید حوالہ جات شامل کرسکوں۔ مزید غور کریں تو واضح نظر آئے گا کہ تعریف میں کسی بھی قسم کی درجہ بندی نہیں کی گئی ہے، نہ ہی ایسا کوئی اشارہ مل رہا ہے۔ سنت نماز کا جب بھی ،کہیں بھی ذکر آتا ہے ، وہاں فرض نماز ہی کے ساتھ اسے دیکھا جاتا ہے، کیوں کہ سنت نمازیں ، فرض کی کمی کو پورا کرنے کے لیے ہیں، نہ کہ واجب نماز کی۔ جو کہ پورے دن میں صرف ایک ہے۔میں کوشش کروں گا کہ ائمہ اربع کے اقتباسات تلاش کرسکوں، تاہم اتنا تو معلوم ہے، کہ جو نکات صفحے پر درج کیے جاچکے ہیں، وہ شروع وقت ہی سے چلے آرہے ہیں، صرف ان کاحوالہ ہی درکار ہوگا، جو انشاءاللہ مل جائے گا۔باقی نکات کے لیے بھی کوشش کروں گا، ان شاء اللہ --ZarrinMahTaab (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:43, 17 مئی 2014 (م ع و)

بدایہ المجتہد ونہایہ المقتصد ترمیم

بدایہ المجتہد ونہایہ المقتصد یہ کتاب تلاش کریں نیٹ پر ہو گی اس کا اردو ترجمہ کیا گیا ہے۔ اس میں آپ کو فقہ کے سارے مسئلوں پر چاروں ائمہ اور دیگر انفرادی آراء ہر فقہی مسئلے پر مل جاہیں گئ۔ یہ چابی ہے سارے فقہی اختلافات کو سمجھنے کی اس سے مدد لیں آپ کی علم میں بے پناء اضافہ بھی ہو گا اور اس سے آپ ادھر بھی استعمال کر کے سب کو فاہدہ پہنچاہیں گئے۔۔----Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:31, 17 مئی 2014 (م ع و)

عبید رضا، ریفرینس فراہم کرنےکے لیے ممنون ہوں۔ --ZarrinMahTaab (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:13, 19 مئی 2014 (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے سنت نماز پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 23:36، 17 جنوری 2021ء (م ع و)

واپس "سنت نماز" پر