حضرت بابا جی نور محمد چوراہی فاروقی اور حضرت بابا جی فقیر محمد چوراہی فاروقی آپ حضرت عمر فاروق کی اولاد میں سے ہیں افسوس کہ صاحبزادگان نے حضرت کا سلسلہ نسب ہی بدل کر رکھ دیا اور لوگوں کو گمراہ اور گرویدہ کرنے کی کوشش کی ہے نام نہاد پیروں نے اولیاء اللہ کا مزاق بنایا ہوا ہے ۔ خودکی پیری چمکانے کے لۓ بس ڈھونگ رچایا ہے ترمیم

ایسے نام نہاد پیروں کو بے نقاب کرنا چاہیے جو اپنے نام کے ساتھ سید کا لفظ لگاتے ہیں جوتیوں کی کمی ہے ایسے پیروں کو یاد رہے خواجہ فیض اللہ تیراہی فاروقی اور خواجہ نور محمد تیراھی و چوراھی فاروقی اور بابا جی فقیر محمد چوراھی فاروقی آپ حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی کی اولاد میں سے ہیں آپ سید نہیں ہیں۔ ۔ ابو بکر عثمان علی نقشبندی ۔ ۔ ۔ ابو بکر عثمان علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:17، 20 اپریل 2019ء (م ع و)

سید اور چوراہی کی بحث ترمیم

اس عنوان کو پہلے بھی کئی دفعہ کانٹ چھانٹ کر چوراہی سے سید بنایا گیا حالانکہ یہ فقیر محمد چوراہی کی اولادوں کا جھگڑا ہےآدھی اولاد چوراہی اور پچھلے پندرہ بیس سال سے آدھے سید کہلانا شروع ہو گئے اس خانقاہ سے بہت سی خانقاہوں کو فیض ملا انہی کی وجہ سے اس خانقاہ کو عروج ملا جیسے عید گاہ شریف۔ پیر جماعت علی علی پور شریف باؤلی شریف ڈھانگری شریف کسی کے شجرہ میں سید کا اضافہ نہیں اس مضمون اور نور محمد تیراہی کو بھی تخریبی طور پر سید بنانے کیلئے بہت تبدیلیاں کی گئی ہیں میرے پاس کتاب انوار تیراہی کے دو نسخے 1910ء اور 1325ھ کے موجود ہیں جہاں سید کا نام و نشان تک نہیں لیکن حقائق کو مسخ کر کے لکھا جا رہا ہےمنتظمیں سے درخواست ہے ایسے بے سروپا لکھنے والوں پر نگاہ رکھیں ابو السرمد محمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:31، 19 جون 2022ء (م ع و)

 Y تکمیل  ★★ ابنِ سیف ★★  18:54، 3 جولائی 2022ء (م ع و)
واپس "فقیر محمد چوراہی" پر