تبادلۂ خیال:ظہیر الدین محمد بابر

لگتا ہے کہ جس نے بھی مغلیہ بادشاہوں کے بارے میں لکھا ہے، احساس کمتری کے تحت کیا ہے۔ کئی جگہوں پر ہجوں میں بڑی بڑی خامیاں ہیں۔ کیا اس بات پر کوئی منفی رد عمل ہے؟

سیف علی خان عرف سیفوبابا سرکارظہیر الدین محمد بابر کی چوتهی پشت میں حضرت سیف علی خان عرف سیفوبابا تهے جو عثمان انجم کے دادا کے دادا کے داداتهے اور سلسلہ عالیہ چستیہ کے خلیفہ تهے آپ سیفد لباس زیب تن رکهتے اور سر پہ بهی بہت بڑا سفید صافہ باندھتے جس کا کپڑا نو سے بارہ گز لمبا ہوتا تھا ترمیم

سیف علی خان عرف سیفوبابا سرکارظہیر الدین محمد بابر کی چوتهی پشت میں حضرت سیف علی خان عرف سیفوبابا تهے جو عثمان انجم کے دادا کے دادا کے داداتهے اور سلسلہ عالیہ چستیہ کے خلیفہ تهے آپ سیفد لباس زیب تن رکهتے اور سر پہ بهی بہت بڑا سفید صافہ باندھتے جس کا کپڑا نو سے بارہ گز لمبا ہوتا تھا سیفو بابا کی اولاد اب بهی میرپور آزاد کشمیر میں موجود ہے جن کا شجرہ کچھ یوں ہے سیف علی خان ولی محمد فقیر محمد نظام دین برکت علی محمد بشیر عثمان انجم Usman Anjum (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:55, 21 اکتوبر 2017 (م ع و)

مغل پٹهان ترمیم

مغل پٹهان کا شجرہ ظہیر الدین بابر کی چوتھی پشت میں حضرت سیف علی خان عرف سیفو بابا سے جا کر ملتا ہے سیفو بابا کی اولاد اب بهی آزاد کشمیر میں موجود ہے Usman Anjum (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:59, 21 اکتوبر 2017 (م ع و)

واپس "ظہیر الدین محمد بابر" پر