عربی اور فارسی میں غلام کا یہ معنی نہیں ہے بلکہ نوجوان لڑکے کو غلام کہا جاتا ہے اور بین الویکی ربط غلط ہے۔ انگریزی میں بھی مضمون غلط مفاہیم پر مشتمل ہے۔

اس معنی کو عربی میں رقبہ اور مولی کہا جاتا ہے۔ اور یہ موضوع بھی تاریخی اعتبار سے مکمل بیان ہونا چاہیے۔ 1904ء میں دنیا سے غلامی ختم ہونے کا اعلان ہوا تھا--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:52, 15 نومبر 2015 (م ع و)

یہ اردو ویکیپیڈیا ہے، نا کہ عربی یا فارسی۔ اس لیے اردو میں جس اصطلاح کا جو معنی متعین ہے وہ ہی عنوان اور متن ہو گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:59, 18 نومبر 2015 (م ع و)
ہم بھی یہی عرض کر رہے عنوان غلط نہیں ہے بین الویکی ربط غلط ہے لیکن متن کا مواد نامکمل ہے۔
عبید بھائی الجھنے سے پہلے ہماری تحریر دیکھ لیا کریں--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:32, 18 نومبر 2015 (م ع و)
واپس "غلام" پر