تبادلۂ خیال:فریبی پرچم

مضمون کا نام ترمیم

اس مضمون کا نام بظاہر خودساختہ اردو میں رکھا گیاہے۔ اردو اخبارات اور جرائد میں فالس فلیگ استعمال ہو رہا ہے۔ میرے خیال میں مضمون کا عنوان فالس فلیگ ہی ہونا چاہیے تاکہ گوگل سرچ رزلٹ میں تو پہلے نمبر پر آئے۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:35، 6 اگست 2019ء (م ع و)

واپس "فریبی پرچم" پر