تبادلۂ خیال:قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم

اس مضمون میں چند نام غلط ہو سکتے ہیں، براہ مہربانی کوئی صاحب ناموں‌ کو درست کر دیں۔ نیز Grand Canyon کے لیے اردو میں کیا لفظ ہو سکتا ہے؟

  • Grand Canyon = درۂ اعظم
  • بہت شکریہ سمرقندی صاحب
واپس "قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم" پر