مختلف نقطہ نظر

  • ۱۔خود مولوی اور ام حسان اپنی جان بچا لیں گے۔ شاید غازی زندہ گرفتار ہو یا مر جائیں۔ کامپرومائز میں وہ ملک سے باہر چلے جائیں اور مریں معصوم بچے؟؟؟ کی یہی اسلام ہے؟؟ یہ لوگ امریکہ سے ملے ہوئے ہیں اور پاکستان میں امریکی خواہشات پر خانہ جنگی شروع کرنے کی امریکی غلیظ سازش میں ملوث ہیں۔
  • ۲۔ حکومت اور لال مسجد کا یہ ڈرامہ ہے اور اے پی سی اور چیف جسٹس کیس سے دنیا کی توجہ ہٹانے کے لیے کیا گیا ہے
  • ۳۔ سیاسی جماعتیں لال مسجد کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔
  • ۴۔لال مسجد والے مخلص مگر بے وقوف ہیں۔
ان خیالات کے لیے حوالہ دینا ضروری ہے۔ اپنے تبصرے وکیپیڈیا پر شامل نہیں کیے جا سکتے۔

--Urdutext 00:24, 11 جولا‎ئی 2007 (UTC)

تصویر ترمیم

اسلام علیکم

جناب آپ یہ تصویر کیوں حذف کر رہے ہیں؟ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 00:20, 11 جولا‎ئی 2007 (UTC)

مصنوعی سیارچی تصویر ترمیم

براہِ مہربانی یہ سیٹیلائٹ تصویر مضمون میں دوبارہ مت ڈالیں۔ دوسری وکیپیڈٰیا پر لوگ یہ cnn قسم کی تصویر اس لیے ڈالتے ہیں، کیونکہ انھیں یہ سب علاقے" ٹارگٹ پریکٹس" کے قابل لگتے ہیں، جیسے کوئی ویڈیو گیم کا منظر ہو اور یہ بدمعاش شوٹنگ کر رہے ہوں۔ اس کا مقصد مخالفین کو dehumanize کرنا ہوتا ہے۔ لال مسجد کی کوئ زمینی تصویر دائرہ عام میں ہو تو ڈال دیں۔ --Urdutext 00:24, 11 جولا‎ئی 2007 (UTC)

دوبارہ تحریر ترمیم

اس مضمون میں اتنے حوالے موجود ہیں جو اردو کی وکیپیڈیا پر گنتی کے مضامیں میں ہیں۔ اور کتنے حوالے درکار ہیں؟ وہ تبصراتی متن جسے تبدیل کرنا ہے اس کی ذرا نشاندہی بھی کر دیں۔

تبادلہ خیال کے لیے کیا یہ بہتر نہیں ہو گا کہ آپ وکیپیڈیا پر کھاتہ بنا کر لکھیں، تاکہ بات چیت میں آسانی رہے۔ "تبادلہ خیال" کے صفحے پر دستخط ضرور کر دیا کریں۔

--Urdutext 00:32, 12 جولا‎ئی 2007 (UTC)

  • میرے خیال میں جن باتوں کے حوالے دیے ہوئے ہیں انہیں نہ چھیڑا جائے۔ لیکن 'ممکنہ اثرات' کے حوالے نہیں ہیں انہیں دوبارہ لکھا جائے۔ یہاں ظاہر ہے کہ حمایت اور مخالفت دونوں چیزیں ہونا چاہئیں۔--سید سلمان رضوی 02:58, 12 جولا‎ئی 2007 (UTC)

بیرونی روابط کی درستی (جنوری 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے لال مسجد پر 8 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 11:01، 18 جنوری 2021ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2021) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے لال مسجد پر 9 بیرونی روابط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 14:53، 23 دسمبر 2021ء (م ع و)

واپس "لال مسجد" پر