تبادلۂ خیال:ما ورا النہر

ماوراء النہر کے بدمعاشوں کا طرزِ زندگی ترمیم

کتاب تاریخِ فرشتہ میں یہ درج ہے کہ، ’’خاں زماں نے شاہم بیگ کو اپنے ساتھ رکھ کر ماوراء النہر کے بدمعاشوں کی طرح زندگی بسر کرنی شروع کر دی‘‘۔ اس جملے کا کیا مطلب ہے؟ ماوراء النہر کے بدمعاشوں کا طرزِ زندگی کیسا تھا؟


کتاب: تاریخِ فرشتہ ۔ حصہ دوم

صفحہ: ۵۰۲

عنوان: علی قلی خاں سے اکبر کی ناراضگی Mtachaudhary770 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:04، 16 جون 2022ء (م ع و)

واپس "ما ورا النہر" پر