تبادلۂ خیال:محمد اکرم (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1974ء)

محمد اکرم ٹیسٹ کرکٹر ٹیسٹ کیپ نمبر 135 کا پیج list of pakistan test crickter کے انگلش پیج سے اردو زبان تبدیل کرکے مل جاتا ہے مگر جب ہم پاکستان کے ٹیسٹ کھلاڑی کی فائل میں اس کو اوپن کرتے ہیں تو وہ میجر محمد اکرم شہید کا۔پیج سامنے آجاتا ہے براہ کرم ان صفحات کو ان کے درست لنک میں ترتیب کو ممکن بنا دیں

ابوالحسن راجپوت

YesY تکمیل درستی کر دی گئی ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:19، 31 جنوری 2022ء (م ع و)
واپس "محمد اکرم (کرکٹ کھلاڑی، پیدائش 1974ء)" پر