تبادلۂ خیال:محوری جھکاؤ

مکرمی! یہ مضمون داخل ہو کر بھی تو بنایا جا سکتا ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:59, 3 فروری 2016 (م ع و)

جناب والا! یہ کسی آئی کا نہیں بلکہ امین اکبر صاحب کا تخلق کردہ مضمون ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:01, 3 فروری 2016 (م ع و)
جناب والا اسے مضمون تو نہ کہیں۔ شوشل میڈیا سے یا مختلف وٹس ایپ گروپوں سے، جہاں سے بھی چند لائنوں کی معلومات ملتی ہیں، اردو ویکیپیڈیا پر ڈال دیتا ہوں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:05, 3 فروری 2016 (م ع و)
واپس "محوری جھکاؤ" پر