میری رأے میں اسکول درست لفظ ہے۔ ماضی میں سکول کا استمعال ہوا ہے۔ کیا یہ درست ہے؟ زمرہ جات میں سکول کی بجأے مدرسہ اور کالج کی بجأے دانشگاہ کا لفظ استمعال ہونا چاہیے۔ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے؟ --کامران 13:40, 19 فروری 2007 (UTC)

  • جو سامنے آیا اس زمرے کو تو صحیح کردیا ہے۔ افراز
  • میں تلاش کر کے سب کو درست کرنے لگا تھا، پھر سوچا پوچھ لوں۔ شکریہ۔ --کامران 13:51, 19 فروری 2007 (UTC)
  • اللہ آپ کو جزاۓ خیر دے :-) نیکی اور پوچھ پوچھ ۔ افراز
واپس "مدرسہ" پر