تبادلۂ خیال:مدینہ منورہ

یہاں میں نے مدینہ منورہ کے نام کا سانچہ لگایا جو نظر نہیں آ رہا --ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:29, 26 مارچ 2016 (م ع و)

حوالہ جات کے نیچے دیکھیے، ابھی سانچے میں صرف یہ عبارت ہے :مؤرخین اور سیرت نگاروں نے مدینہ منورہ کے بہت سے نام لکھے ہیں ان میں سے چند ایک یہاں پر لکھے گئے جو نظر آ رہی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:51, 26 مارچ 2016 (م ع و)

میں یہ سانچہ ڈالنا چاہتا تھا https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%85%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%81_%D9%85%D9%86%D9%88%D8%B1%DB%81_%DA%A9%DB%92_%D9%86%D8%A7%D9%85--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:16, 26 مارچ 2016 (م ع و)

آپ کا سانچہ :{{مدینہ منورہ کےنام}}
اس کا نتیجہ: مؤرخین اور سیرت نگاروں نے مدینہ منورہ کے بہت سے نام لکھے ہیں اور ناموں کی کثرت اس کی عظمت کی دلیل ہوتی ہےروئے زمین پر مدینہ منورہ کے سب سے زیادہ نام لکھے ہیں ان میں سے چند ایک یہاں پر لکھے گئے
کیوں کہ آپ نے اس میں مواد میں صرف ایک سطر ہی شامل کی ہے تو وہ، ہی ظاہر ہو رہی ہے۔ باقی جب تک آپ اس میں فارمیٹنگ نہیں کرتے۔ یہ باقی ناؤ سانچوں کی طرح نظر نہيں آئے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:18, 27 مارچ 2016 (م ع و)
واپس "مدینہ منورہ" پر