صفحے کا عنوان ترمیم

اس صفحے میں انگریزی آتھر اور رائٹر کی یکجا کر دیاگیا ہے۔ انگریزی ویکی پر آتھر اور رائٹر کے الگ الگ صفحات ہیں۔ تو اس صفحے کو رائٹر کے حوالے سے الگ عنوان دیتے ہیں۔ انگریزی صفحے کو پڑھ کر لگتا ہے کہ آتھر وہ ہوتا ہے جو خود سوچ کر لکھے جبکہ کسی بھی طریقے سے اپنے خیالات کا اظہار کرنے والا رائٹر ہوتا ہے۔آپ احباب بھی اس حوالے سے اپنی رائے اور اس کی وجہ بتا دیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:16، 27 فروری 2020ء (م ع و)

متفق..لیکن دونوں صفحات کے لئے معیاری عنوانات استعمال کیے جائیں. رائٹر کے لئے قلم کار اور مصنف چونکہ تصنیف سے ہے، اس لئے آتھر کے لئے یہ موزوں اور مناسب ہےـ عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 06:47، 28 فروری 2020ء (م ع و)
واپس "مصنف" پر