تبادلۂ خیال:موبائل فون

محمول کا لفظ حامل سے متعلقہ ہے جو موبائل کے متبادل کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے لیکن فون کے متبال کے طور پر ہاتف استعمال ہوتا ہے اس لئے اس مضمون کو "محمول ہاتف" یا "ہاتف محمول" ہونا چاہیے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 05:16, 5 جون 2012 (UTC)

موبائل فون سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "موبائل فون" پر