مینار کی ابتدا ترمیم

مینار ادبا وہ پہلا مینار بتایا جاتا ہے جو جہکا ہوا تھا اور ملک شام میں تھااسکی بنیاد کے متعلق کوئی معلومات دستیاب نہیں ہے ۔ تاریخی روایت سے پتہ چلتا ہے کہ نمرود کے والد کش نے حکم دیا تھا کہ ہر وہ عمارت کہ جس کے مکین سود و بیاج کا لیں دین کرتے ہوں۔ چھت کے کونے میں ظروف و صرائی پر سفید رنگ کرکے نمایاں رکھیں کہ ضرورت مند اسانی سے سود یا منافع کے عوض قرض حاصل کر سکے ۔ اس بات کو یوں بھی تقویت مل جاتی ہے کہ۔ تمام مقدس کتابوں میں اور بنیادی عبادت گاہوں میں نبیوں کی موجوگی میں گنبد و مینار ثابت نہیں ہوتے۔ اور پھر نمرود نے لاکھوں اینٹوں کی مدد سے۔ بابل میں ایک فلک بوس مینار بنانے کی تیاری کی تھی جو مکمل ہونے سے پہلے ہی گر کیا تہا۔ Khalilumair (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:33, 10 مئی 2017 (م ع و)

واپس "مینار" پر