تبادلۂ خیال:نظریۂ حرکیہ نظامات

  • اِس مقالہ کو اُردو عنوان کی طرف منتقل کردیا جائے تو موزوں نہیں ہوگا؟ ... --محبوب عالم 09:15, 31 دسمبر 2009 (UTC)
  • محبوب بھائی یہ ہمارے اردو ٹیکسٹ بھائی کی تحریر ہے اور یقیناً ان کے ذہن میں اس بارے میں کچھ محفوظات ہونگے۔ میرے خیال سے ہمیں اس بارے میں پریشان نہیں ہونا چاہیۓ --سمرقندی 09:49, 31 دسمبر 2009 (UTC)
    • جی، خاکسار نے وہی محفوظات جاننے کیلئے سوال اٹھایا ہے.. --محبوب عالم 10:51, 31 دسمبر 2009 (UTC)
  • جی مضمون ختم ہونے پر اردو نام کر دیا جائے گا۔ تجویز "نظریۂ حرکیہ نظامات" ہے۔--Urdutext 12:05, 31 دسمبر 2009 (UTC)
واپس "نظریۂ حرکیہ نظامات" پر