transcription کا لفظ transcribe سے بنا ہے، جس کا مطلب ہے تحریری یا طبعہ نویسی نقل اُتارنا کسی (مثلاً اِملاء شدہ) چیز کا. لیکن اِس کیلئے ہم انتساخ کا لفظ استعمال نہیں کرسکتے کیونکہ نسخ، تنسیخ اور منسوخ کے الفاظ اُردو میں رد کرنے، ترک کرنے اور زائل کرنے کی معنوں میں استعمال ہوتے ہیں. لہٰذا میرے خیال میں مذکورہ اِصطلاحات کیلئے مندرجہ ذیل الفاظ موزوں رہیں گے:

  • نقلبندی کرنا، نقلبند کرنا : transcribe
  • نقلبندی : transcribing
  • نقلبند : transcription
  • نقلبندہ : transcribed
  • محرِّر ، نقلبندکار، نقلبندساز : transcriber ............ --محبوب عالم 08:16, 26 جون 2011 (UTC)
واپس "نقل نگاری" پر