تبادلۂ خیال:ناگورنو قرہ باغ تنازع

‏آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تنازعہ ہے کیا؟ ترمیم

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تنازع کا محور ناگورنو قرہباخ نامی علاقہ ہے۔ اس علاقے کو آذربائیجان کا حصہ تسلیم کیا جاتا ہے لیکن اس کا انتظام آرمینیائی نسل کے لوگوں کے پاس ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان اس علاقے کو حاصل کرنے کے لیے 80 ‏اور 90 کی دہائی میں خونریز جنگیں ہو چکی ہیں۔ دونوں ممالک جنگ بندی پر تو اتفاق کرلیتے ہیں لیکن کسی امن معاہدے تک نہیں پہنچ سکے۔ آرمینیا اور آذربائیجان سنہ 1922 سے 1991 تک قائم رہنے والے کمیونسٹ ملک سویت یونین کا حصہ تھے۔ دونوں ممالک جنوب مشرقی یورپ میں ہیں جو دفاعی لحاظ سے اہم ‏خطہ ہے اور جو ’قفقاز‘ کہلاتا ہے۔ ان ممالک کی سرحدیں مغرب میں ترکی، جنوب میں ایران اور شمال میں جارجیا سے ملتی ہیں۔ جبکہ روس کی سرحد شمال میں آذربائیجان سے ملتی ہے۔ آرمینیا میں آبادی کی اکثریت مسیحی ہے جبکہ تیل کی دولت سے مالا مال ملک آذربائیجان میں اکثریت مسلمانوں کی ہے ‏سویت یونین کے زمانے میں ناگورنو قرہباخ ایک ایسا خطہ تھا جہاں آرمینیائی نسل کے باشندوں کی اکثریت تھی لیکن وہ آذربائیجان کے حکام کے زیرِ انتظام تھا۔ جب 80 کی دہائی کے آخری برسوں میں سویت یونین اپنے خاتمے کے قریب پہنچنا شروع ہو گیا تو ناگورنو قرہباخ کی مقامی پارلیمنٹ نے اس علاقے ‏کو آرمینیا کا حصہ بنانے کے حق میں ووٹ دے دیا جس کے بعد نسلی فسادات شروع ہو گئے پھر آرمینیا اور آذربائیجان کی جانب سے باقاعدہ طور پر ماسکو سے آزادی کے اعلان کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بھرپور جنگ شروع ہو گئی۔ اس جنگ اور دونوں جانب سے نسلی بنیادوں پر تشدد کے نتیجے میں ہزاروں ‏افراد ہلاک اور کم از کم دس لاکھ نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ سنہ 1994 میں روس کی کوششوں کے نتیجے میں ہونے والی جنگ بندی سے پہلے ناگورنو قرہباخ مکمل طور پر آرمینیائی افواج کے کنٹرول میں آ چکا تھا۔ اس معاہدے کے نتیجے میں یہ طے ہوا کہ ناگورنو قرہباخ آذربائیجان کا ہی حصہ رہے گا لیکن اس ‏کا حکومتی انتظام آرمینیائی نسل کے لوگوں کے پاس ہو گا جنھیں آرمینیا کی حکومت کا تعاون حاصل ہے۔ اسکے بعد سے کئی مرتبہ امن مذاکرات ہو چکے ہیں۔ سنہ 1992 میں بنایا گیا ایک بین الاقوامی گروپ ثالث کا کردار ادا کرتا رہا ہے جس میں فرانس، روس اور امریکہ کا مرکزی کردار ہے۔ تاہم ابھی تک ‏امن معاہدہ نا ہوسکنا فریقین کی نیت ظاہر کرتا ہے۔ ۔ ۔ اسی لیئے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی چلتی رہتی ہے جو کہ اس وقت بام عروج پر ہے۔۔۔ آذربائیجان اپنے مقبوضہ علاقے خالی کروانے کے لیئے پرعزم یے اور اسے ترکی کی مکمل حمایت بلکہ شہہ حاصل ہے جبکہ دوسری جانب روس، ایران اور اسرائیل کے ‏علاوہ دیگر یورپی ممالک کا دست شفقت آرمینیا پہ موجود یے، حالات دیکھتے ہوئے لگتا یے کہ دونوں ممالک بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے والے ہیں اور اقوام عالم محو تماشہ ہیں۔ ۔ ۔ جبکہ اسلحہ بیچنے والے ممالک بھوکے گدھ کی طرح منتظر ہیں کہ جنگ میں شدت آئے اور گلشن کا کاروبار چلے!! --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:28، 29 ستمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (اکتوبر 2020) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے نگورنو کاراباخ تنازع پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 21:47، 13 اکتوبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (دسمبر 2020) ترمیم

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 08:36، 31 دسمبر 2020ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (ستمبر 2023) ترمیم

تمام ویکیپیڈیا صارفین کی خدمت میں آداب عرض ہے،

ابھی میں نے ناگورنو قرہ باغ تنازع پر بیرونی ربط میں ترمیم کی ہے۔ براہ کرم میری اس ترمیم پر نظر ثانی کر لیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہو یا آپ چاہتے ہیں کہ بوٹ ان روابط یا صفحے کو نظر انداز کرے تو براہ کرم مزید معلومات کے لیے یہ صفحہ ملاحظہ فرمائیں۔ میری تبدیلیاں حسب ذیل ہیں:

نظر ثانی مکمل ہو جانے کے بعد آپ درج ذیل ہدایات کے مطابق روابط کے مسائل درست کر سکتے ہیں۔

As of February 2018, "External links modified" talk page sections are no longer generated or monitored by InternetArchiveBot. No special action is required regarding these talk page notices, other than ویکیپیڈیا:تصدیقیت using the archive tool instructions below. Editors have permission to delete these "External links modified" talk page sections if they want to de-clutter talk pages, but see the RfC before doing mass systematic removals. This message is updated dynamically through the template {{sourcecheck}} (last update: 15 July 2018).

  • If you have discovered URLs which were erroneously considered dead by the bot, you can report them with this tool.
  • If you found an error with any archives or the URLs themselves, you can fix them with [iabot.wmcloud.org/iabot/index.php?page=manageurlsingle this tool].

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 00:27، 2 ستمبر 2023ء (م ع و)

بیرونی روابط کی درستی (نومبر 2023) ترمیم

شکریہ!—InternetArchiveBot (بگ رپورٹ کریں) 17:28، 18 نومبر 2023ء (م ع و)

واپس "ناگورنو قرہ باغ تنازع" پر