کیا connected کے لیے "اتصال" اور "متصل" دونوں درست ہیں؟ --Urdutext 01:08, 8 اگست 2008 (UTC)

  • اتصال connection کے لیۓ مناسب ہے جبکہ connected کے لیۓ متصل (اور یا پھر موصل --- ص پر تشدید و زیر کے ساتھ mawassil) کے الفاظ آتے ہیں۔ کیا آپ کسی جگہ کو ابہام درپیش ہے؟ سمرقندی
  • جی درست۔ "connectivity" کے لیے "متصلیت" استعمال کر رہا ہوں۔--Urdutext 11:01, 8 اگست 2008 (UTC)
واپس "وصل" پر