تبادلۂ خیال:ویکیوم کلینر

میرے خیال میں اِس کیلئے ‘‘فراغی منظف’’ یا ‘‘منظفراغ’’ (منظف فراغ) کی اِصطلاح موزوں رہے گی. کیونکہ خلاء کا لفظ اسپیس اور فراغ کا لفظ ویکیوم کے معنوں میں مستعمل ہے. --محبوب عالم 18:00, 18 اپريل 2009 (UTC)

واپس "ویکیوم کلینر" پر