تبادلۂ خیال:کمپیوٹر سائنس

انگریزی لفظ "Computer" کیلئے اردو اصطلاح

ترمیم

اردو میں کمپیوٹر کیلئے مقتدرہ قومی زبان پاکستان کے مطابق جو اصطلاح ہے رائج ہے، وہ "شمارندہ" ہے۔ میرے خیال میں اس اصطلاح کو استعمال کیا جانا زیادہ بہتر ہے۔--M j adil (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:39, 18 نومبر 2015 (م ع و)

واپس "کمپیوٹر سائنس" پر