تبادلۂ خیال:کمپیوٹر وائرس

انگریزی کے اردو مترادفات پڑھ کر دماغ کی وہی کیفیت جو کسی ناہموار کچے راستے پر سائیکل چلاتے وقت ہو جاتی ہے۔کیا یہ بہتر نا ہو گا جو الفاظ زبان زد عام اور معروف ہیں انھیں جوں کا توں رہنے دیا جائے؟ آغا کامل قیوم

  • آغا صاحب، سائیکل کو پکی سڑک پر چلانے کے لیے پہلے پکی سڑک بنانا ہوتی ہے۔ اس کام میں آپ حصہ ڈالیں، ورنہ کچی سڑک پر ہی زندگی گزرے گی۔--Urdutext 23:35, 15 مارچ 2009 (UTC)
  • دخل در معقولات کی معذرت کے ساتھ ، آغا صاحب کی خدمت میں عرض کرنا چاہوں گا کہ انگریزی ویکیپیڈیا پر سب کچھ انگریزی ہی میں ہے، اور موجودہ دور کی نسل کے لیۓ بہتر ہے کہ وہ انگریزی ویکیپیڈیا پر ہی جایا کرے اور غالباً آپ بھی موجودہ نسل کے مفہوم میں شامل ہیں۔ اسقدر وقت کہاں ہے کسی کے پاس کہ انگریزی کو اردو حروف تہجی میں لکھنے کے لیۓ برباد کرے؟ اردو ویکیپیڈیا ، آئندہ نسلوں کے لیۓ ہے، پریشان نا ہوا کیجیۓ۔ --سمرقندی 01:36, 16 مارچ 2009 (UTC)
واپس "کمپیوٹر وائرس" پر