ہند سے ہند ہی سے گئے ترمیم

ایک تحقیق "شیخ محمد اکرام کی آب کوثر" کے مطابق ساری دنیا میں ہند سے ہند ہی سے گئے یعنی ہندوستان سے۔ مسلم عباسی خلافت کے دور میں کسی ہندو پنڈت وغیرہ کی خدمات لے کر ہندوستانی حساب کی کتاب کا ترجمہ کیا گیا۔ وہاں سے ہندسے مسلمانوں میں آئے۔ پہلے صرف اَحَدَ عَشَرَ یعنی عربی بیانیہ طریقے سے گنتی لکھی جاتی تھی۔ اور یورپ میں صرف رومن i ii iii iv v vi vii viii ix گنتی رائج تھی۔ مسلمانوں سے دیگر مغربی ممالک وغیرہ نے تعلیمی استفادہ کیا۔ پس یہ جدید انگریزی نمبر بھی ہندی کی بگڑی ہوئی یا سدھری ہوئی شکل ہے۔ جیسے اردو، عربی ہندسے وغیرہ بھی ہیں۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 22:33, 25 جنوری 2014 (م ع و)

واپس "ہندسے" پر