اسحاق یا آیزک ترمیم

میرے خیال میں سر آیزک نیوٹن کے نام میں آیزک کو اسحاق لکھنا غلط ہے۔ یہ درست ہے کہ آیزک کو اردو میں اسحاق ہی کہیں گے لیکن سر آیزک نیوٹن کا نام انگریزی میں رکھا گیا تھا اور اسی زبان میں مشہور ہے۔ میرے خیال میں اس صفحہ پر اسحاق نیوٹن کا نام سر آیزک نیوٹن ہونا چاہیے۔

تائید ترمیم

میں ان حضرت کے خیال سے متفق ہوں کیونکہ انگریزی اور اردو میں انبیاء کے نام مختلف ہیں مثلا جوزف اور یوسف، جون اور یحیی، ابراہام اور ابراہیم، جیسس اور عیسی، موسس اور موسی اور دیگر۔ اس طرح آئزک کو اسحاق کہنا کسی طرح درست نہیں۔ چند افراد کی رائے کے بعد اسے تبدیل کردیا جائے۔ --Fkehar 05:02, 19 دسمبر 2006 (UTC)

واپس "علم" پر