تبادلۂ خیال زمرہ:اسلام کے پانچ ستون
زمرہ جات دو ہیں۔ ایک “اسلام کے پانچ ستون“ دوسرا “ارکان اسلام“۔ دونوں میں کونسا بہتر رہے گا صارفین مشورہ دیں۔ Ahmadnisar 14:30, 11 اگست 2009 (UTC)
- ارکان اسلام بہتر ہے --کاشف عقیل 17:32, 11 اگست 2009 (UTC)