تبادلۂ خیال زمرہ:شاعری کی قسم

جس انگریزی زمرہ کا متبادل یہ زمرہ بنایا گیا ہے یعنی Poets by genre، اس کا درست ترجمہ شعراء بلحاظ صنف یا شاعر بلحاظ صنف ہونا چاہیے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 16:17, 18 ستمبر 2012 (UTC)

تصحیح کا شکریہ ساجد بھائی۔ میرے پاس زمرہ کا نام تبدیل کرنے کے حقوق نہیں ہیں۔ کیا آپ اس کا نام تبدیل کر دیں گے۔ (ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 16:30, 18 ستمبر 2012 (UTC))
میں نے نیا زمرہ بنام "شاعری بلحاظ صنف" بنا دیا ہے اس لئے زمرہ ہذا کو حذف کرنا پڑے گا اگر کوئی اعتراض نہ ہو تو۔--ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 04:27, 19 ستمبر 2012 (UTC)
اعتراض کیسا ساجد بھائی۔ مقصد تو ہم دونوں کا ایک ہی ہے۔ برائے مہربانی زمرہ:زمرہ:جنوبی ریاستہائے متحدہ امریکہ کی ریاستیں کو بھی دیکھ لیں۔ یہاں غلطی سے میں نے زمرہ کا لفظ دو دفعہ لکھ دیا تھا۔ ذیشان امجد (تبادلۂ خیال) 04:45, 19 ستمبر 2012 (UTC)
واپس "شاعری کی قسم" پر